پنجاب رشتہ کی انکار پر 19 سالہ حوا کی بیٹی قتل

 


جھنگ ( ویب ڈیسک ) پنجاب کے علاقہ جھنگ میں  قتل ہونے والے حوا   کی بیٹی کی قتل کی حقیقت سامنے آگئی۔ رشتے سے انکار پر ایک اور حوا کی بیٹی قتل۔ جھنگ 19 سالہ طالبہ کو قتل اس وقت قتل کیا گیا جب وہ راولپنڈی یونیورسٹی سے گھر آرہی تھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم طیب ادریس مقتولہ کا رشتے دار ہے جس نے گزشتہ روز طالبہ کو ورغلا کر اغوا کیا ،  ملزم نے طالبہ کو زہریلی چیز کھلائی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی ملزم نے مقتولہ لڑکی کا رشتہ مانگا تھا جس سے کے والدین نے انکار کر دیا تھا۔ لڑکی کا تعلق جھنگ کے گاؤں نولاں 232 سے تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post